کلکتہ، 16ڈسمبر(ایجنسی)جنوبی 24پرگنہ کے قریب خلیج بنگال میں غائب پانچ مچھیروں کی لاش برآمد ہوگئی ہے اور دو لاپتہ مچھیروں کی تلاشی کیلئے سرچ آپریشن جاری ہے ۔
start;">12دسمبر کو خلیج بنگال میں سمندری طوفان کی وجہ سے سندر بن کے علاقہ کیندو میں کشتی پلٹنے سے 10مچھیرے لاپتہ ہوگئے تھے جس میں تین افراد کو بچالیا گیا تھا مگر سات افراد لاپتہ تھے مگر اب ان میں سے پانچ افراد کی لاش برآمد ہوئی ہے ۔